Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے دستبردار ہو گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:   مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے دستبردار ہو گئے، وہ کچھ دیر بعد اس کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

مصباح الحق نے 2019 میں چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالا تھا، وہ ہیڈ کوچ کے عہدے پر بدستور کام کرتے رہیں گے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.