لاہور : فون کی افتتاحی تقریب براہ راست انٹرنیٹ کے ذریعے اوپو کے آفیشل فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل پر دکھائی گئی،افتتاحی تقریب اس لحاظ سے منفرد تھی کہ اس میں پہلی بارلائیو گیم شو کا انعقاد کیا گیا جس میں دو ٹیموں کے درمیان کانٹے کامقابلہ ہوا،ایک ٹیم عاصم اظہر دوسری سائرہ یوسف کی حمایت میں کھیل رہی تھی، فون کی ابتدائی قیمت 51ہزار999 روپے ہے ،اس کیلئے آن لائن بھی آرڈر کیا جاسکتا ہے ،ترجمان کے مطابق اوپو ایف 17پرو مصنوعی ذہانت کی کارکردگی کا اعلیٰ شاہکار ہے جس سے انتہائی باریک بینی سے تصویروں کو ایڈیٹ کیا جا سکے گا۔
مشرق مزید