Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سلینا گومز کا وبا کے آغاز میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک  :  ڈاکٹر ویویک مورتھی سے آن لائن گفتگو میں 28 سالہ گلوکارہ نے تنہائی اور انسانی رابطے کی طاقت پر بات چیت کی اور کہا کہ یہ سال ان کیلئے چیلنجنگ رہا ، وبا کے ابتدائی دنوں میں، میں اسے صحیح طریقے سے سمجھ نہیں سکی اور ایک طرح سے ڈپریشن میں چلی گئی تھی۔سلینا گومز نے اس پر قابو پانے ، اس سے نمٹنے کے مؤثر اور صحت مندانہ طریقے بتائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.