Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یاسر حسین نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف آواز اٹھا دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(  لیڈی رپورٹر سے )  یاسر حسین نے اپنی انسٹا سٹوری پر ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف آواز اٹھائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی پلیٹ فارم پرموجود خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہئے نہ کہ مکمل طور پر اسے بند کردیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یہ مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ جس کا پیٹ خراب ہو اس کا کھانا کم کرتے ہیں سب کا کھانا بند نہیں کرتے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.