لاہور : جس کے بعد اُنہوں نے موسیقی کی دُنیا میں نئے ریکارڈ قائم کرلیے ہیں۔ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے اور نوجوان گلوکارہ عروج فاطمہ کے مقبول ترین گانے ‘لیلی اولیلی’ کا یوٹیوب لنک شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ اُن کے اس گانے پر 25 ملین سے زائد ویوز آگئے ہیں۔علی ظفر نے اس بڑی کامیابی کے بعد مداحوں کودوسری بڑی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ‘وہ اورعروج فاطمہ جلد ہی کسی دوسرے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کریں گے ۔
مشرق مزید