Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ثقلین مشتاق شرط ہار گئے، اہلیہ نے کھانا پکانے کی سزا دیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:   سابق سپنر ثقلین مشتاق اپنی شرط ہار گئے جس کے بعد اہلیہ کی جانب سے انہیں کھانا پکانے کی انوکھی سزا دی گئی ہے۔

گزشتہ روز ثقلین مشتاق نے ٹویٹر پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کرتے ہوئے اہلیہ سے شرط لگائی تھی کہ اس تصویر پر 5 ہزار ری ٹویٹس، 20 ہزار لائیکس اور 10 ہزار کمنٹس لازمی آئیں گے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ سابق کرکٹر شرط جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.