Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

منی لانڈرنگ کیس میں جیکولین فرنینڈس تیسری مرتبہ تفتیش کیلئے طلب

0

دہلی پولیس کے اکنامک اوفینسز ونگ نے200 کروڑ کی  منی لانڈرنگ کیس میں بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو تیسری مرتبہ تفتش کیلئے طلب کرلیا۔

آج ایک بار پھر اداکارہ جیکولین فرنینڈس دہلی پولیس کے سامنے تفتیش کے لیے پیش ہوئیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق  دہلی پولیس جیکولین فرنینڈس سے ان کے دوست  سکیش چندر شیکھر کے ساتھ ان کے تعلقات اور ان سے ملنے والے تحائف کے حوالے سے پوچھ گچھ کرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.