Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب : منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیرملکی افراد کو 20 سال قید کی سزا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض  :  سعودی عرب میں ایک گروپ کے افراد کو منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے پر 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے چار اعشاریہ 5 ارب ڈالر کے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنا دی، عدالت نے مجرمان پر 75 ملین رالر جرمانہ بھی کیا ہے، کیس میں ملوث سعودی شہریوں پر 20 سال تک سفری پابندی ہو گی اور غیر ملکیوں کو سزا پوری ہونے پر ملک بدر کردیا جائے گا۔

یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں منی لانڈرنگ میں ملوث 65 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.