Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پنجاب بینک اور ٹی پی ایل کارپوریشن کے مابین معاہدہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ، کراچی  ;  بی او پی اور ٹی پی ایل کارپوریشن کے مابین مختلف رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس بشمول سندھ کے پہلے ٹیکنالوجی پارک، پاکستان کے پہلے گولڈ فیلڈ سرٹیفائیڈ ایکسٹرا لگژورئس رہائشی منصوبے ‘‘ ون ہوشانگ’’ اور ٹی پی ایل کے ذیلی ماسٹر پلان کمیونٹی پراجیکٹ اور ذیلی اداروں انوسٹمنٹ گروپس میں سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس پر پنجاب بینک کے صدر اور سی ای او ظفر مسعود اور ٹی پی ایل کے سی ای او علی جمیل نے دستخط کیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.