Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈینیئل مدویدوف نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک ( سپورٹس ڈیسک )  یہ روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدوف کے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے ۔ مدویدوف رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچے تھے تاہم وہاں ان کو جوکووچ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یوں یوا یس اوپن میں فتح کے بعد انہوں نے جوکووچ سے آسٹریلین اوپن کی شکست کا بدلہ بھی چکا دیا۔ ڈینیئل نے فائنل میچ میں جوکووچ کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6، 4-6 اور 4-6 سے شکست دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.