Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹی ٹوئنٹی سیریز: نیوزی لینڈ کو کٹس کیلئے مقامی اسپانسر کا تعاون

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) شیڈول پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران اپنی کٹس کیلئے مقامی اسپانسراوساکا بیٹریز کا تعاون حاصل ہو گیا اور مہمان کرکٹرز صرف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران اسپانسر ادارے کے نام اور لوگو والی شرٹس زیب تن کریں گے ۔واضح رہے کہ اوساکا بیٹریز نے نیوزی لینڈ کرکٹ سے براہ راست معاہدہ کیا جو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اولین موقع ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.