Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی ڈالر ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، پاکستانی روپے کے مقابلے ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے نرخ میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 168 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 169 روپے میں فروخت ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.