Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن: پنجاب میں شکست پر وزیراعظم کا پارہ ہائی ، رپورٹ طلب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :   کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پنجاب کے تین بڑے ڈویژنز میں شکست کیوں ہوئی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں شکست کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں شکست کی وجوہات سمیت غیر تسلی بخش نتائج کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔

وزیراعظم نے ٹکٹوں کی تقسیم، انتخابی مہم اور دیگر عوامل سے بھی جلد آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تاہم گوجرانوالہ کینٹ بورڈ میں کامیابی پر وزیراعظم نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.