Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خون کے سرطان میں مبتلا اولمپیئن نوید عالم خالق حقیقی سے جا ملے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) جہاں سابق اور حالیہ ہاکی پلیئرز کے علاوہ پی ایچ ایف کے عہدیداران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق افراد بڑی تعداد میں موجود تھے ۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل خون کے سرطان کی تشخیص ہونے پر 47 سالہ نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری سندھ حکومت نے اٹھائی تھی اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر نوید عالم کی کیمو تھراپی جاری تھی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے نوید عالم کی وفات کو پاکستان ہاکی کیلئے بڑا صدمہ قرار دیتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.