Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایغور مسلمانوں کو چین میں مکمل شہری حقوق حاصل ہیں:ترک صدر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انقرہ  :   ایغور مسلمانوں سمیت دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات کی گئی۔ ترک ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر اردوان نے کہا کہ ترکی چین کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے ، ترکی کیلئے یہ بات اہم ہے کہ ایغور مسلمان چین میں امن کیساتھ رہ رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.