Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کسی کو بددعا نہیں دیتی ، اللہ پر چھوڑ دیتی ہوں : نوربخاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر نوربخاری کی جانب سے ایک سٹوری شیئر کی گئی جس میں ان کہنا تھا کہ میں کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ کے حوالے چھوڑ دیتی ہوں۔نور بخاری نے اپنی سٹوری میں مزید لکھا کہ جو بھی لوگ میرا ماضی اپنی پوسٹ پر پوسٹ کررہے ہیں خیر ہو آپ کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.