Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امیتابھ بچن نے فلم میں کام کرنیکی پیشکش کی تھی : کومل رضوی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک ) کومل رضوی نے ایک شو میں بتایا کہ وہ خود کو اداکارہ سے زیادہ گلوکارہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہیں ،اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں 22 سال قبل امیتابھ بچن نے مشہور فلم ‘سوریا ونشم’ میں کام کرنے کی پیش کش کی تھی مگر والدہ نے منع کردیا۔اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں دیگر بھارتی فلموں میں بھی کام کی پیشکش ہوئی تھی مگر گھر والوں نے کم عمر ہونیکی وجہ سے کام کرنے نہیں دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.