Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جی ہاں میں حافظِ قرآن ہوں،غنا علی کا انکشاف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ نے جواب دیا کہ جی ہاں! میں ہوں۔غنا سے پوچھا گیا کہ آپ نفرت کرنے والوں سے کس طرح ڈیل کرتی ہیں، اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ میں انہیں ڈیل ہی نہیں کرتی، ان کی نفرت سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔اداکارہ نے شادی کے بعد کی زندگی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ میری زندگی بہترین ہے ، میں بہترین حسِ مزاح والے شخص کو پاکر خوش ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.