Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا بڑھنے لگا، مہلک وائرس مزید 24 جانیں لے گیا، 1980 نئے مریض رجسٹرڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 24 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 642 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 78 ہزار 847 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 48 ہزار 725، سندھ میں 3 لاکھ 49 ہزار 586، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 39 ہزار 710، بلوچستان میں 28 ہزار 434، گلگت بلتستان میں 7 ہزار 44، اسلام آباد میں 83 ہزار 956 جبکہ آزاد کشمیر میں 21 ہزار 392 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.