Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جلسے میں رکاوٹ ڈالنا ہمارا شیوہ نہیں، خواجہ آصف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیالکوٹ جلسے کے مقام کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا قطعی طور پر اس میں کوئی کردار نہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چرچ کی پراپرٹی پر بغیر اجازت جلسہ سے  عدالت نے بھی روکا ہے ، سیالکوٹ میں کسی اور جگہ جلسہ ہوسکتا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا قطعی طور پر اس میں کوئی کردار نہیں، جلسہ کرنا بنیادی جمہوری حق ہے اور اس میں رکاوٹ ڈالنا ہمارا شیوہ نہیں ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.