Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سوناکشی نے منگنی کی انگوٹھی کا راز کھول دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی منگنی سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں سے متعلق راز کھولتے ہوئے مداحوں کا تجسس ختم کر دیا۔

سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے SOEZ کے نام سے اپنا بیوٹی برانڈ متعارف کروا دیا ہے ۔ سوناکشی نے مداحوں سے کہا کہ میرے خیال میں آپ کو اتنا تنگ کرنا بہت ہے، بہت سے اشارے دئیے لیکن کوئی جھوٹ نہیں بولا یہ میری زندگی کا بہت بڑا دن ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ بالآخر میرا بہت بڑا خواب پورا ہوا کہ میں نے آج باقاعدہ طور پر کاورباری دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.