Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیرون پولارڈ کی کرکٹ ابھی باقی ہے : ایان بشپ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی : ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بالر اور مشہور کمنٹیٹر ایان بشپ نے کہا ہے کہ کیرون پولارڈ کی کرکٹ اب بھی باقی ہے۔

بشپ نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں ان کی کارکردگی مایوس کن ہے لیکن اگر وہ اپنے کھیل کو نئے انداز میں بہتر بنائیں تو مزید چند سال اور کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ایان بشپ نے پولارڈ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی کرکٹ کا ازسر نو جائزہ لیں اور پھر دوبارہ کرکٹ شروع کریں، پولارڈ ایسا کھلاڑی ہے جو خود کو ہر صورتحال میں ڈھال سکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.