Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مسیحی برادری کے جلسہ کرنے پر تحفظات، وہاں اجازت نہیں دینگے : حمزہ شہباز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کے جلسہ کرنے پر تحفظات ہیں، وہاں پر جلسے کی اجازت نہیں دینگے۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ کے جلسے کرنے پر اقلیتی برادری کو اعتراض ہے، اقلیتی برادری کی جگہ چھوڑ کر کسی اور مناسب جگہ پر جلسہ کرلیں۔

ادھر پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے سیالکوٹ اسٹیڈیم میں جلسہ کیوں نہیں کرتے ؟ چرچ کی زمین پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.