Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ، ملکی معیشت کی صورتحال پر بریفنگ لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں ملکی معیشت کی صورتحال پر بریفنگ لی۔

اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، زبیر عمر، عائشہ غوث پاشا، طارق محمود پاشا، بلال کیانی اور متعلقہ اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم کو وزارتِ خزانہ کی طرف سے موجودہ ملکی معیشت کی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.