Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹیسٹ ٹیم کا پریکٹس میچ:اظہرعلی،سعود شکیل اور عابد علی کی نصف سنچریاں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) جس میں اظہرعلی،سعود شکیل اور عابد علی کی نصف سنچریاں نمایاں رہیں۔واضح رہے کہ پریکٹس میچ میں ان اضافی کھلاڑیوں کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا جن کو بعد میں کیمپ کا حصہ بنایا گیا تھا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹارگٹ میچ کے دوسرے روز 90 اوورز کے کھیل میں مجموعی طور 392 رنز بنائے گئے جس میں اظہرعلی، سعود شکیل، عابد علی اور فواد عالم نے اپنی وکٹ گنوائے بغیر عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچریاں اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا تاہم عمران بٹ اور آغا سلمان نے اپنی وکٹیں جلد گنوا دیں۔بالنگ کے شعبے میں اسپنرز زاہد محمود اور نعمان علی کو ہی ایک،ایک وکٹ حاصل ہو سکی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.