Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

افغان صدر کا طالبان سے رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل :  افغان صدر اشرف غنی نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ماہ رمضان کے دوران لڑائی بند کردیں اور امن عمل کوفروغ دینے کے لئے جنگ بندی پر غور کریں۔اپنے پیغام میں اشرف غنی نے کہا کہ میں ایک بار پھر طالبان سے مطالبہ کررہا ہوں کہ وہ لڑائی ترک کردیں ، دشمنی ختم کریں اور مستقل جنگ بندی کا مظاہرہ کریں جو افغانستان کے عوام کا مطالبہ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.