Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی صدر کی مسلمانوں کو رمضان کریم کی مبارکباد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہِ مقدس کی مبارک باد دی ہے ۔ایک بیان میں بائیڈن نے کہاکہ اس عالمی وبا میں دوست اور پیارے ابھی تک خوشیاں منانے اور اجتماع میں اکٹھے نہیں ہوسکتے ہیں اور بہت سارے گھرانے اپنے کھو جانے والے پیاروں کے بغیر افطار کے لیے بیٹھیں گے ۔اس کے باوجود ہماری مسلمان برادری اس ماہ کا آغاز نئی اُمید کے ساتھ کرتی ہے ۔ امریکی مسلمانوں نے ملک کے قیام کے بعد سے ہی ریاست ہائے متحدہ امریکا کو کس طرح تقویت بخشی۔آج مسلمان کووڈ 19 کے خلاف ہماری لڑائی میں آگے ہیں اور ویکسین کی تیاری اور صف اول کے طبی کارکنان کے طورپر اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.