Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روس یوکرائن کے قریب فوجی سرگرمیاں بندکرے :نیٹوکی دھمکی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برسلز :  یوکرائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یوکرائن کی مشرقی سرحد پر بڑھتی ہوئی روسی فوجی سرگرمیاں نہ صرف بلاجواز بلکہ سخت تشویش کا باعث ہیں، روس ہر قسم کی اشتعال انگیزیاں بند کرکے صورتحال کو معمول پر لائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.