Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سیاسی سوچ کیریئرپراثراندازنہیں ہونی چاہئے :سکارلٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ اداکاروں پر معاشرے میں عوامی کردار ادا کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ،میری سیاسی سوچ کو میرے کیریئر پر اثرانداز نہیں ہونا چاہئے ۔ ایک برطانوی میگزین کوانٹرویودیتے ہوئے سکارلٹ جوہانسن نے کہا کہ یہ غلط بات ہے کہ لوگوں سے اس بات کی توقع رکھی جائے جو وہ کرنا نہیں چاہتے ،میرا کام فن کے ذریعے سامعین کیلئے زندگی کے تجربات کی عکاسی کرنا اور آئینہ بننا ہے ۔ اپنے کام میں کامیابی تب محسوس کرتی ہوں جب میں سامعین سے جڑ کر انہیں کچھ محسوس کرادیتی ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.