Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حمیراچنا کو فن موسیقی سے وابستہ ہوئے 33سال مکمل ہوگئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک ) میں خود کو اس لئے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ جس دور میں گائیگی کا آغاز کیا ، ا س وقت نور جہاں جیسی عظیم گلوکارہ موجود تھیں ،ان کی موجودگی میں نام اور پہچان بنانا انتہائی مشکل تھا ، میں نے اساتذہ کا بڑا احترام کیا ، میری کامیابی میں بہت دعائیں بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.