Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں ڈھل رہا ہے: فواد چودھری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں ڈھل رہا ہے، وزیر اعظم لاہور اور اسلام آباد کے بعد آج سرگودھا میں ہزاروں گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز کریں گے۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم تعمیراتی پیکج کے تحت بینک لاکھوں گھروں کی تعمیر کیلئے قرضہ دے رہے ہیں، سیمنٹ کی فروخت اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وہ سیاسی مخالفین جن کو لگتا تھا یہ کیسے ہو سکتا ہے، عمران خان 50 لاکھ گھر کیسے بنا سکتے ہیں، اب شرمندہ ہیں، ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.