Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا کی تیسری لہر مزید 135 جانیں لے گئی، 4681 نئے مریضوں کا اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 135 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 754 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 34 ہزار 423 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 681 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 55 ہزار 571، سندھ میں 2 لاکھ 69 ہزار 840، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ ایک ہزار 45، بلوچستان میں 20 ہزار 499، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 140، اسلام آباد میں 67 ہزار 491 جبکہ آزاد کشمیر میں 14 ہزار 837 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.