کراچی : صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالرکے اضافے سے 1824ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 250روپے کے اضافے سے 1لاکھ 11 ہزار 250 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 214 روپے کے اضافے سے 95ہزار379روپے ہوگئی۔
مشرق مزید