Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جاپان : 7.3شدت کازلزلہ 24زخمی 10لاکھ گھر بجلی سے محروم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹوکیو :  جس سے 24 افرادزخمی ہوگئے جبکہ 10لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے ،کوئی سونامی وارننگ جاری نہ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے مشرقی ساحل سے لیکر ٹوکیو تک محسوس کئے گئے ،تاہم کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں، زلزلے کا مرکز فکوشیما کے علاقے سے 37میل گہرائی میں سمندر کے اندر تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.