ینگون : ینگون میں مظاہرین نے امریکی و چینی سفارتخانوں کے باہر مظاہرے کیے ،منڈالے شہر میں بغاوت کیخلاف وکلا نے بھی ریلیا ں نکالیں،ہفتے کو سوچی کے والد جنرل آنگ سان کی سالگرہ کی مناسبت سے مظاہرے ہوئے ،ادھر کریک ڈائون میں تیزی لاتے ہوئے پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا،ینگون میں رات گئے گھروں پر چھاپے مارنے کی بھی اطلاعات ہیں،فوج کی جانب سے کہاگیاہے کہ وہ بغاوت کے خلاف لوگوں کو مظاہروں پر اکسانے میں اہم کردار ادا کرنے والے 7افراد کو تلاش کررہی ہے ۔
مشرق مزید