لاہور : لاہور میں ایک فیشن شو کے دوران عمران اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریمپ پر چلنا اچھا لگتا ہے اور وہ 2بار بطور شو سٹاپرکام کرچکا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ مرد اور خواتین ماڈلز ریمپ کے بادشاہ اور ملکہ ہیں اور بطور شوسٹاپر ان کا مجھے اپنے درمیان جگہ دینا میرے لئے اعزاز سے کم نہیں ۔ ڈرامہ سیریل رانجھا رانجھا کردی میں بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف آج کل ڈرامہ سیریل رقص بسمل میں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔
مشرق مزید