Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خیرات کے بجائے روزگارکا ذریعہ بناکردیں:رابی پیرزادہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  شوبز کو خیر باد کہنے والی گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اپنی فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے غریب لوگوں کو مستقل روزگار کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہوں، ہمیں کسی کو خیرات دینے کی بجائے اسے روزگار کا ذریعہ بنا کر دینا چاہئے ، میں آرٹ کا جو بھی کام کر رہی ہوں اسے مستحق لوگوں کی مدد کیلئے خرچ کرتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں کون ہوتی ہوں جو کسی کی مدد کر سکوں بلکہ خدا کی ذات مجھے عطا کرتی ہے اور توفیق دیتی ہے تو میں اس کے دئیے ہوئے کو آگے مستحق لوگوں تک پہنچا دیتی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.