واشنگٹن : امریکا نے ایمن الظواہری کے دامادالقاعدہ کے رہنما عبد الرحمٰن المغربی کی اطلاع دینے پر 70لاکھ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ۔وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ہائی پروفائل القاعدہ رہنما ابھی زندہ ہے ،القاعدہ رہنما کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والوں کو انعام دیا جائے گا۔
مشرق مزید