Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

علی ظفر پر ہراسانی کا ایک اور الزام، ہرجانے کا دعویٰ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی( شوبز ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ میں لینا غنی کی جانب سے علی ظفر کے خلاف دعویٰ میں کہا گیا ہے کہ علی ظفر نے پہلی مرتبہ 2014 لندن میں پاکستانی فیشن شو کے دوران ہراساں کیا اور جون 2014 میں 2 مرتبہ پھر اس طرح نازیبا گفتگو کی ۔درخواست میں مزید کیا گیا ہے کہ علی ظفر کا 20 دسمبر 2020 کا ری ٹویٹ اور 22 دسمبر کا ٹویٹ جھوٹ پر مبنی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ علی ظفر مہم میں لینا غنی کا ہاتھ ہے ، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ علی ظفر کو میرے خلاف سوشل میڈیا سمیت آن لائن، ٹی وی چینلز پر مواد اور خبریں چھپوانے سے روکا جائے ،سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج لاہور کے ذریعے علی ظفر کو 25 جنوری کیلئے نوٹس جاری کردئیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.