Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 46 اموات، 3097 نئے مریض رجسٹرڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 97 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 47 ہزار 292، سندھ میں 2 لاکھ 30 ہزار 718، خیبر پختونخوا میں 62 ہزار 377، بلوچستان میں 18 ہزار 488، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 882، اسلام آباد میں 39 ہزار 624 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 540 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.