Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں : وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہم آج پیچھے رہ گئے ہیں، کوشش ہے پیچھے رہ جانے والے علاقوں پر توجہ دیں، بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں۔

تربت میں ترقیاتی و سماجی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا پورا پاکستان دیکھا مگر تربت جیسے شہر میں پہلی بار آیا، جہاز سے تربت دیکھا، ایک تاریخی اور خوبصورت شہر ہے، تعلیم کے بغیر کسی معاشرے نے ترقی نہیں کی، تربت یونیورسٹی میں پہلی بار آیا ہوں، نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، علم ہمیں دیگر مخلوقات سے نمایاں کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.