Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت بڑھنے لگی، فی تولہ کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1 ہزار 878 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔  عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 400 رو پے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.