Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا مزید 8 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 19 ہزار 848 شہری متاثر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 588 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 848 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 892، سندھ میں ایک لاکھ 40 ہزار 534، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 367، بلوچستان میں 15 ہزار 541، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 955، اسلام آباد میں 17 ہزار 428 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 131 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.