Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان اور چین ہمارے خلاف مشن پر کام کر رہے ہیں:بھارت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  :   دونوں ملکوں کیساتھ واقع سرحدی علاقوں میں 44 نئے پلوں کے افتتاح کی ورچوئل تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مشرقی اور شمالی سرحدوں پر جو حالات پیدا کئے گئے ہیں، ان سے سب ہی آگاہ ہیں۔ پہلے یہ کام پاکستان کرتا تھا اب چین بھی کر رہا ہے جس سے لگتا ہے کہ سرحدی تنازعات ایک مشن کے تحت پیدا کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا دونوں ملکوں کیساتھ ہماری سرحد سات ہزار کلو میٹر ہے ، جہاں روزانہ کی بنیاد پر کشیدگی رہتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں نہ صرف بحرانوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا جا رہا ہے بلکہ کئی اہم اور تاریخی تبدیلیاں بھی لائی جارہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.