سٹاک ہوم : دونوں ماہرین کو نیلامی کے نئے اصول وضع کرنے پرنوبیل انعام کا حق دار قرار دیا گیا ، دونوں کا تعلق کیلیفورنیا کی سٹانفورڈ یونیورسٹی سے ہے ۔ ان کے وضع کردہ اصولوں سے دنیا بھر میں فروخت کنندہ ، خریدار اور ٹیکس دہندگان سبھی مستفید ہوئے ۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق دونوں ماہرین کے وضع کردہ اصول ریڈیو فریکوئنسی، فشنگ کوٹے اور ایئر لینڈنگ سلاٹس کی نیلامی کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔
مشرق مزید