اسلام آباد : انہوں نے نیلے سوٹ میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ وہ سخت دل نہیں ہیں لیکن آج کل وہ یہ سیکھ رہی ہیں کہ سخت دل کیسے بنا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات زندگی کے اتار چڑھاؤ سے نبرد آزما ہونے کیلئے سخت دل اور سخت جان ہونا ضروری ہوتا ہے ۔
مشرق مزید