Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صوفیانہ کلام میں محبت،امن کا درس ہوتا ہے :عارف لوہار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :   صوفیانہ کلام حقیقت میں محبت اور امن کا پرچار کرتا ہے ،پنجابی زبان کے فروغ کیلئے پوری دیانتداری سے کام کیا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ برصغیر میں صوفیانہ کلام پیش کرنے میں پنجاب اور خاص طور پر لاہور کو اعزاز حاصل ہے ۔یہاں کے گلوکاروں نے صوفیانہ کلام کو پوری دنیا میں پھیلایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک تمام گلوکار اچھا کام کر رہے ہیں مجھے کوئی حق نہیں پہنچتا کہ میں کسی کے کام پر تنقید کروں بلکہ عوام اور سننے والے سب سے بڑے منصف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن میں سیکھنے کی جستجو ہوتی ہے وہ لوگ آگے بڑھتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.