Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ ، سمنگلی روڈ پر ڈکیتی ، گن پوائنٹ پر 25لاکھ چھین لئے گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : ارباب ٹاؤن سمنگلی روڈ پر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک شخص سے 25لا کھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔پو لیس نے واردات سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ روز ارباب ٹاؤن کے علا قے میں مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر ٹیلی نار ایمپلائر سے گن پوائنٹ پر25لا کھ روپے سے زائد کی رقم چھین لی اورفرار ہوگئے واردات کے بعد پولیس جائے وقوعہ پہ پہنچ گئی ہے پو لیس نیواردات کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہے اس موقع جان محمد کاکہناہے کہ موٹر سائیکل سوار دو افراد نے پسٹل دکھاکر ان سے خطیر رقم چھین لی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.