Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ اہم ،میاں زاہد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) ایف بی آر کے خیال میں اس سے ٹیکس چوری کم اور محاصل میں اضافہ ہو گا تاہم صنعتکاراور درآمدکنندگان اس نظام کو کرپشن فری بنانے کے مطالبے سمیت بعض تبدیلیوں کا مطالبہ کر رہے ہیں،اس نظام کی کامیابی کیلئے صنعتکاروں کے جائز تحفظات کا جائزہ لے کر انہیں دور کیا جائے ۔ گزشتہ روز میاں زاہد حسین نے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین ایف بی آر نے تمباکو مصنوعات، بیوریجز ، چینی، فرٹیلائزر، سیمنٹ تیار کرنے والے کارخانوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کامیابی کے بعد اسے دیگر کئی صنعتوں تک توسیع دی جائے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.