Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اب تو یہ سیکھنا چاہیے کہ کیا نہیں کرنا چاہیے : قوی خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  ہمار ے جونیئرز بھی بڑا اچھا کام کررہے ہیں اورکئی جونیئرز نے ایسا کام کیا ہے جو سینئر ز بھی نہیں کر سکے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قوی خان نے کہا کہ فلم ‘‘ آئی ول میٹ یو دئیر بسمل’’ باہر کی بنی ہوئی فلم ہے اور اس کو ارم بلال نے ڈائریکٹ کیا ہے ،جب سینما کھلیں گے تواسے ریلیز کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمر کے لحاظ سے اداکار سینئر ہو جاتا ہے لیکن اصل چیز کام ہے کہ خدا کی ذات کسے صلاحیت دیتی ہے ، بعض اوقات جونیئرز سے بڑا اچھاکام ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں تو اب کہتا ہوں کہ بلکہ مشورہ ہے کہ یہ سیکھنا چاہیے کہ کیا نہیں کرنا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.